31 اکتوبر 2016 - 11:14
تصویری رپورٹ: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے قبرص کے پارلیمانی نمائندوں کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے قبرص کے پارلیمانی نمائندوں نے ملاقات اور گفتگو کی۔